تنزيل كتاب-شرح-بلوغ-المرام-من-أدلة-الأحكام-pdf احكام ومسائل پر مشتمل مختصر اور آسان ترین كتابوں میں سے سب سے جامع اگر ’بلوغ المرام‘ كو قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا جس كے مؤلف بلند پایہ امام حافظ ابن حجر عسقلانی ہیں۔ بلوغ المرام كو جہاں مدارس دینیہ كے ابتدائی طلباء كے لیے بطور نصاب مقرر كیا گیا وہیں عوام میں بھی اسے بہت پذیرائی سے نوازا گیا۔ كتاب كی افادیت كو دیكھتے ہوئے عالم اسلام كی ممتاز شخصیت مولانا صفی الرحمن مباركپوری نے اس كی عربی میں مختصر سی شرح بھی كی۔ زیر نظر كتاب اسی كتاب كا اردو ترجمہ ہے جس كے مطالعے سے آپ كو نماز، روزہ، حج ، اور زكوۃ سے لے كر نكاح وجہاد تك رسول اكرم صلی اللہ علیہ وسلم كی صورت میں قرآن كریم كی عملی تفسیر دیكھنے كو ملے گی۔
كتاب-شرح-بلوغ-المرام-من-أدلة-الأحكام-pdf رابط مباشر PDF

رابط التحميل