تنزيل تحميل كتاب مقام اهل بیت ابن تیمیه رحمه الله كی نظر میں PDF علم الحديث على منهج الأمة المتقدمينزيرِ نظر رسالہ ميں نواصب اور خوارج كى طرف سے امام صاحب پر اہل بيت كے بارے ميں موقف كے حوالے سے جو بہتان اور الزامات لگائے گئے ہیں اس كا جواب ديا گيا ہے کہ وه سراسر غلط ہیں اور امام ابن تيميه رحمه كے اقوال سے ان كے نزديک مقام اہل بيت واضح كيا گيا ہے، جس ميں سيدنا حسين رضى الله عنه اور ان كے قاتلين كے بارے میں امام صاحب كے اقوال جدا جدا ابواب ميں بيان كئے گئے ہيں اور على رضى الله عنه كے مناقب و فضائل كے حوالے سے شيخ الاسلام كى كتب سے اقتباسات، اور شيخ الاسلام كا فرقه ناصبیہ كے بارے ميں موقف اور آخر ميں اہل سنت كے نزدیک اہل بيت كى قدر و منزلت كے عنوان كے تحت امام صاحب كى كتب سے ان كے نزدیک اہل بيت كا مقام واضح كيا گیا ہے۔ جس سے امام رحمه الله كا موقف واضح ہوتا ہے اور دو ٹوک انداز ميں ان پر لگائے گئے تمام الزامات كو رد كر كئے گيا ہے۔
تحميل كتاب مقام اهل بیت ابن تیمیه رحمه الله كی نظر میں PDF رابط مباشر PDF

رابط التحميل